motivational quotes in urdu
Urdu, a language known for its poetic flair and depth, has given us some of the most soul-stirring motivational quotes that have the power to inspire, motivate, and transform. From the wise words of Allama Iqbal to the poignant poetry of Mirza Ghalib, Urdu has a treasure trove of motivational quotes that can help us find our inner strength, overcome our fears, and achieve our dreams.
Here are some motivational quotes in Urdu that can ignite the fire within you:
زندگی میں جب کبھی ہمارا خود سے سامنا ہوتا ہے تو سمجھ آتا ہے کہ ہم نے دوسروں کی خاطر اپنا کتنا دل دکھایا ہے
تمھارے نفس کی بہتری کے لیے اتنا کافی ہے کہ تم ان چیزوں سے دور ہوجاؤ جو تمہیں دوسروں میں نہیں پسند
گزری ہوئی زندگی کو یاد نہ کر تقدیر میں جو نہیں لکھا اسکی فریاد نہ کر، جو ہوگا وہ ہوکر ہی رہے گا توکل کی فکر میں اپنا آج برباد نہ کر
بیشک گذرتے زندگی کے لمحے جو سبق سکھاتے ہیں وہ سبق کوئی اسکول نہیں سکھا سکتا
کامیاب لوگ اپنے فیصلوں سے دنیا بدل دیتے ہیں اور کمزور لوگ دنیا کے ڈر سے اپنے فیصلے بدل دیتے ہیں
رشتے موتیوں جیسے ہوتے ہیں اگر گر بھی جائیں تو ذرا سا جھک کر اٹھا لینے چاہیے
جب ٹانگیں کھینچنے والے اچانک ٹانگیں دبانے لگ جائیں تو سمجھ جاؤ کہ دال میں کچھ کالا ہے
جب بھی کسی غریب کو کچھ دیں تو یہ نہ سوچیں کے آپ اسکی دنیا سنوار رہے ہیں بلکہ یہ سوچیں کے وہ غریب آپ کی آخرت سنوار رہا ہے
These motivational quotes in Urdu are not just words; they are a source of inspiration, a reminder that we have the power to achieve greatness. So, let’s embrace them, let’s share them, and let’s use them to fuel our journey towards success and happiness.