motivational quotes in urdu
ہر کامیابی کے پیچھے ایک ناکامی چھپی ہوتی ہے
reality motivational quotes in urdu
آپ کا شکر گزار ہونا آپ کی کامیابی مزید بڑھا دے گا
success positive thinking motivational quotes in urdu
منزلیں ہمیشہ اُن ہی کو ملتی تھی جو منزلوں کو تلاش کرتے ہیں
success positive thinking motivational quotes in urdu
پریشانی حالت سے نہیں خیالات سے پیدا ہوتی ہیں
motivational quotes in urdu
بہت سے رشتہ ختم ہونے کی ایک وجہ یہ بھی ہوتی ہے کہ ایک صحیح بول نہیں پاتا اور دوسرا صحیح سمجھ نہیں پاتا
motivational quotes in urdu
جب چل پڑے ہو سفر کو تو پھر حوصلہ رکھو صحرا کہیں، کہیں پہ سمندر بھی آئیں گے
motivational quotes in urdu
ہر رکاوٹ میں کوئی نہ کوئی بہتری چھی ہوتی ہے
یہ بات اللہ ہی بہتر جانتا ہے
motivational quotes in urdu
اپنی غلطی تسلیم کرنا دراصل خود کو انسان ماننا ہے کیوں کے وہ صرف شیطان ہے جس نے آج تک اپنی غلطی تسلیم نہیں کی
-
motivational quotes in urdu
[…] Naya Roshan Daur: 10 Motivational Quotes in urdu to Empower Your Journey. […]