- Bitterness is a general feeling that contacts all of us eventually in our lives. A significant inclination can come from misfortune, frustration, or the difficulties of life. Miserable statements catch the profundity of these feelings, offering comfort and understanding to the individuals who impact them. Whether communicating catastrophe, dejection, or contemplation, miserable statements mirror the crudeness of human experience, advising us that even in our haziest minutes, we are in good company in our sentiments.
Sad quotes in urdu
جب درد حد سے زیادہ بڑھ جاتا ہے تو انسان روتا نہیں خاموش ہو جاتا ہے
…بدلی نہیں ہوں میں
…بس دنیا کو سمجھ گئی ہوں
جس کو چاہا ان کو پا نہ سکے
جو ملا اس سے محبت نہیں ھوئی
میں دل سے اترے ہوئے لوگوں میں اکثر بیٹھ تو جاتا ہوں مگر بات نہیں کرتا
جس نے درد چھپانا سیکھ لیا اُس نے جینا سیکھ لیا
- ہنسنا چاہتا ہوں، مگر دل ہنستا نہیں، ھر مسکراہٹ کے پیچھے چھپا ہے ایک غم کا سمندر
مانگنا ہی چھوڑ دیا ہم نے وقت کسی سے
کہ شاید انکار کی بھی فرصت نہ ہو کسی کے پاس
خدا نوازے تجھے مجھ سے بہتر
مگر تو میرے لیے ترسے