Sad statements have the ability to stir up strong feelings and connect with people who have lost someone or suffered despair. These moving statements are applicable to anyone living through difficult times because they condense the essence of pain, grief, and melancholy into a few words.
Top 10 sad quotes in urdu
یہ بھی ایک خطا تھی کہ میں
خدا سے پہلے، تیرے سامنے رویا
میٹھے لوگوں سے مل کر میں نے یہ جانا کڑوے لوگ اکثر سچے ہوتے ہیں
ضرورت سے زیادہ اچھا ہونا بھی
ضرورت سے زیادہ ذلیل کروا دیتا ہے
زندگی کی منافقت زدہ ٹھوکروں میں سب سے قیمتی دھکا وہ ہوتا ہے، جس سے آپ گرتے ہیں اور اُٹھنا سیکھتے ہیں۔
کسی کا دل دکھانے کے بعد
بہتر ہوگا کہ آپ بھی اپنی باری کا انتظار کریں ۔
خاموشیاں ہی بہتر ہیں
لفظوں سے لوگ روٹھ جاتے ہیں
یاد اس کی ابھی بھی آتی ہے
بری عادت ہے، کہاں جاتی ہے
مسکرانے والے کو خوش نصیب نہ
سمجھو
کچھ لوگ مُسکراتے ہیں غم چھپانے کے لئیے
زندگی میں کبھی کبھی خاموشیاں بهترین جواب ہوتی ہیں، چھپی باتوں کی مسکان ہر دل کو چھو دیتی ہے
اب تو خوش نظر آتا ہوں میں کیسا فنکار ہوگیا ہوں میں