10 Motivational Quotes in Urdu to Help You Rise Again
“زندگی کا ہر لمحہ ایک نئی شروعات ہے!
(Every moment of life is a new beginning!)
Is it true or not that you are feeling adhered or battling to track down inspiration? Some of the time, all we want is a little push to get us moving. That is where these moving Urdu inspiration quotes come in! Gathered particularly for you, these statements are loaded with astuteness, consolation, and the ability to start positive change. Whether you’re confronting a test or pursuing a fantasy, let these Urdu quotes inspire you to arrive at new levels and capitalize on each second. Thus, we should make a plunge and find the strength and flexibility inside us!
10 motivational quotes in Urdu
زندگی میں ملتا تو بہت کچھ ہے بس ہم حساب اُسی کا رکھتے ہے جو نہ مل سکا
انسان وہ مانگتا ہے جو اسے اچھا نظر آرہا ہوتا ہے لیکن اللہ اسے وہ عطا کرتا ہے جو اس کے لیے اچھا ہوتا ہے!
وقت نے ایک ہی بات سکھائی ہر تعلق ، رشتہ ، ناطہ تب تک زندہ ہیں جب تک آپ دوسرا کے معیار اور تو قعات پر پورا اُترتے رہیں
رشتے ضرورت کے ہوں تو کبھی ساتھ نہیں دیتے اور جذبات کے ہوں تو کبھی ساتھ نہیں چھوڑتے
سیکھنے کے بے شمار ذرائع ہیں مگر پھر بھی کہا جاتا ہے کہ زمانہ بڑا استاد ہے
6 Motivational quotes in Urdu: https://urduversehub.com/dil-ki-awaz-motivational-quotes-in-urdu-to-awaken-your-inner-strength/
زندگی صدیوں سالوں مہینوں یا دنوں میں نہیں بدلتی زندگی اسی لمحے بدل جاتی ہے جس میں آپ زندگی بدلنے کا فیصلہ کرتے ہیں
کوئی کہتا ہے دنیا پیار سے چلتی ہے کوئی کہتا ہے دنیا دوستی سے چلتی ہے جب آزمایا تو پتا چلا دنیا صرف مطلب سے چلتی ہے
تھوڑ اوقت اور ٹھر جا شور بھی ہو گا اور نام بھی
ہمیشہ سمجھوتہ کرنا سیکھو کیونکہ تھوڑا سا جھک جانا کسی رشتے کو ہمیشہ کا لیے توڑ دینے سے بہتر ہوتا ہے۔
مشکل دن وہی ہیں جو آپ کو مضبوط
بناتے ہیں۔