10 Inspiring Islamic Quotes in Urdu to Guide Your Spiritual Journey
“Find the insight and direction of the Islamic confidence with these 10 rousing Islamic quotes in Urdu. The Blessed Quran and the lessons of the Prophet Muhammad (PBUH) offer an abundance of information and knowledge into how to carry on with a righteous and significant life. In this article, we’ll investigate 10 strong Islamic quotes in Urdu that will move and rouse you to develop nearer to Allah and live as per the standards of Islam. From quotes on persistence and constancy to those on sympathy and thoughtfulness, these Islamic quotes in Urdu are a sign of the excellence and shrewdness of the Islamic confidence.”
اور تمہارے رب کا فرمان ہے مجھے پکارو میں تمہاری دعائیں قبول کروں گا
(قران)
کیا تمہیں پتہ نہیں کہ اسمانوں اور زمین کی بادشاہی اللہ ہی کی ہے اور اللہ کے سوا تمہارا کوئی بھی حمایت اور مدد کرنے والا نہیں ہے
(سورہ نمل81)
جس انسان کو سال بھر میں کوئی تکلیف کوئی رنج نہ پہنچے تو وہ جان لے مجھ سے میرا رب ناراض ہو گیا ہے
(حضرت عثمان غنی)
اگر انسان کو تکبر کے بارے میں اللہ کی ناراضگی کا علم ہو جائے تو بندہ صرف فقیروں اور غریبوں سے ملے اور مٹی پر بیٹھا رہے
(حضرت علی)
ہیروں کو پرکھنا تو اندھیرے کا انتظار کریں دھوپ میں تو کانچ کے ٹکڑے بھی چمکتے ہیں
(شیخ سعدی)
زبان کو شکوہ سے روکو خوشی کی زندگی عطا ہوگی
(حضرت ابوبکر صدیق)
جیسا سلوک تو مخلوق خدا سے کرے گا ویسا ہی سلوک خدا تیرے ساتھ کرے گا
(شیخ سعدی)
جب تک دل ٹوٹے گا نہیں دل میں روشنی کیسے داخل ہوگی
(جلال الدین رومی)
جب انسان کی آ نکھوں سے ندامت کے آ نسو بہتے ہیں تو اس پررب کی رحمت برستی ہے
مولانا رومی
خاموش رہو صرف خدا ہی تمہارے دل کا بوجھ ہلکا کر سکتا ہے
(مولانا رومی)